سوال: مرد افضل ھے یا عورت برتر؟ - Urdu
اپنے معاشرے میں دیکھتے ہیں کہ کہیں مرد حضرات اپنی مردانگی کا راگ الاپتے ہوئے نظر آتے ہیں تو کہیں خواتین اپنے صنفِ نازک ہونے کو... Show More >>سوال: مرد افضل ھے یا عورت برتر؟ - Urdu
اپنے معاشرے میں دیکھتے ہیں کہ کہیں مرد حضرات اپنی مردانگی کا راگ الاپتے ہوئے نظر آتے ہیں تو کہیں خواتین اپنے صنفِ نازک ہونے کو اپنی برتری کا معیار قرار دیتی ہیں اپنی فضیلت کا کلمہ پڑھتی نظر آتی ہیں!
مگر دیکھنا یہ کہ ھے کہ اِن میں کون افضل ھے؟ مرد یا عورت؟
اگر قرآن سے پوچھیں تو قرآن کہتا ھے:
اِنّ أکْرَمَکُمْ عِنْدَ اللہِ اَتْقیٰکُمْ
خدا کے پاس تم میں سب سے زیادہ با عزت وہی ہے ھو سب سے زیادہ با تقویٰ ھے۔
سورہ نحل: مَنْ عَمِلَ صَالِحاً مِنْ ذَکَرٍ أوْ أنْثیٰ وَ ھُوَ مُؤمِنٌ ۔ ۔ ۔
مرد و عورت میں سے کو بھی نیک عمل بجا لائے اور وہ ایمان بھی رکھتا ہو ۔ ۔ ۔
پس مرد یا عورت ہونا برتری و فضیلت کا معیار نہیں بلکہ اپنی ذمہ داریوں پر عمل پیرا ہوا با عثِ فضیلت ھے!
۱۔ انّ یعنی بیشک۔ ۔ ۔ ۔ یعنی دوسرے تمام فکر و خیال کو ذھن سے نکال دو۔
۲۔ عزت کا معیار اللہ کے حوالے سے ڈھونڈو۔
۳۔ اللہ کی بارگاہ سے مراد صرف قیامت نہیں بلکہ یہ دنیا ھے۔
۴۔ جو دنیا میں سب سے زیادہ تقوے والا ھے وہی سب سے زیادہ قابل عزت و تکریم ھے! Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Commentkdmsazadar
-MASHALLAH