ہم قدس پر ہی کیوں زیاده بات کرتے ہیں؟ قدس کو دیگرسرزمینوں پر کیا برتری اور اہمیت حاصل ہے؟ صہیونیوں نے اپنے ناپاک عزائم کے لیے کیوں اسی زمین کا انتخاب کیا؟ امام علی... Show More >>ہم قدس پر ہی کیوں زیاده بات کرتے ہیں؟ قدس کو دیگرسرزمینوں پر کیا برتری اور اہمیت حاصل ہے؟ صہیونیوں نے اپنے ناپاک عزائم کے لیے کیوں اسی زمین کا انتخاب کیا؟ امام علی علیہ السلام کے فرمان کے مطابق اگر کوئی ظلم پر خاموش رہتا ہے تو پھر اس ظالم اسکے گھر تک بھی آجائیں گے. ظالم کو للکارنا ہر نبی اور امام کا شیوه رہا ہے. ہمیں بھی انکی پیروی کرتے ہوئے یزیدِ وقت کو للکارنا ہے. اپنے اپنے شہروں میں نکالی جانے والی \"یوم القدس\" کی ریلیوں میں شرکت کرکے وقت کے یزید کو للکاریں اور مظلوموں کی حمایت کا اعلان اور اظہار کریں. مزید...
Facebook Page:
https://www.facebook.com/AbaSalehProductions
YouTube Channel:
https://www.youtube.com/c/jawadhemani-abasaleh Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment