روحانی طاقت | حجت الاسلام و المسلمین علی رضا پناہیان
روحانی قوتوں کو مضبوط کرنے کے لیے سب سے اہم ورزش ہے \"ذہن کو قابو کرنا\"۔ ہمارے معاشرے کی ثقافت اور طرزِ... Show More >>روحانی طاقت | حجت الاسلام و المسلمین علی رضا پناہیان
روحانی قوتوں کو مضبوط کرنے کے لیے سب سے اہم ورزش ہے \"ذہن کو قابو کرنا\"۔ ہمارے معاشرے کی ثقافت اور طرزِ زندگی میں ایسی کچھ خصلتیں ہیں، جو ذہن کو قابو کرنے کی مخالف ہیں۔ اگر کوئی اپنے ذہن کو قابو کرسکا، روحانی طاقت حاصل کرسکا، وہ علم کے میدان میں ماہر ہوجائے گا، عمل کے میدان میں قوّت ِتخلیق حاصل کرسکے گا۔ اور اُسے لطف آئے گا۔
#ویڈیو #پناہیان #روحانی #طاقت #ذہن #مائنڈکنٹرول #خدا Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment