ماہ مبارک رمضان اور اسکے روزوں میں جہاں انسان سختیاں برداشت کرتا ہے وہیں معنویت کی پیاس کے لحاظ سے اسکی روح سیر ہوتی ہے۔ عرفاء کے نزدیک جب انسان اس مہینہ کی عظمت کو... Show More >>
ماہ مبارک رمضان اور اسکے روزوں میں جہاں انسان سختیاں برداشت کرتا ہے وہیں معنویت کی پیاس کے لحاظ سے اسکی روح سیر ہوتی ہے۔ عرفاء کے نزدیک جب انسان اس مہینہ کی عظمت کو درک کرلے تو روزے کی سختیاں برداشت کرنا آسان ہوجاتا ہے۔ یہ مہینہ خدا کی جانب سفر کا مہینہ ہے۔ اس میں قرآن اور امام زمانہؑ سے اپنے تعلق کو مضبوط کریں۔ مزید۔۔۔
Full Lecture - https://www.shiatv.net/video/3f408548b6470a0520bc
ShiaTV Profile - https://www.shiatv.net/user/jawadh
Facebook Page - www.fb.com/AbaSalehProductions Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment