فصلِ گل ہے اب جہاں میں اے شہیدوں تم کہا ہو۔۔۔
مکتبِ عاشورہ کے تربیت یافتہ انقلاب اسلامی کے عظیم الشان شہداء کہ جن کے مقدس خون سے عصر حاضر میں اسلام نے کو نئی زندگی... Show More >>
فصلِ گل ہے اب جہاں میں اے شہیدوں تم کہا ہو۔۔۔
مکتبِ عاشورہ کے تربیت یافتہ انقلاب اسلامی کے عظیم الشان شہداء کہ جن کے مقدس خون سے عصر حاضر میں اسلام نے کو نئی زندگی ملی۔
یہ وہ عظیم الشان شہداء ہیں کہ جن کی عظیم الشان قربانیوں کی وجہ سے آج دنیا کی عَالَمی شیطانی طاقتیں اپنے شیطانی اور انسانیت دُشمن منصوبوں میں ناکام ہوتی نظر آرہی ہے۔ وہ شہداء کہ جنہوں نے اپنے خون سے حق و باطل کے درمیان لکیر کھینچ ڈالی۔ اِسی خون کی بدولت آج دنیا بھر میں مقاومتی اور بیداری کی تحریکیں اُبھرتی نظر آرہی ہیں۔
انقلابِ اسلامی کے عظیم الشان چند شہداء کے حوالے سے مختصر اور مفید دستاویزی کلپ پیش خدمت ہے۔
#ویڈیو #شہادت #بہار #مردان_خدا #موسم #شہید_باکری_برادران #خیبر_آپریشن #شہید_حسین_خرازی #علمدار_جہاد #شہید_ابراہیم_ہمت #شہید_عبدالحسین_برونسی #شہید_عباس_کریمی #راہی_سمندر
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment