حجتہ الاسلام اُستاد علی رضا پناہیان انسان کی زندگی میں نظم و ضبط اور منصوبہ بندی کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ انسان عبادات کو کیوں سنگین احساس کرتا ہے؟ ایک مؤدب... Show More >>
حجتہ الاسلام اُستاد علی رضا پناہیان انسان کی زندگی میں نظم و ضبط اور منصوبہ بندی کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ انسان عبادات کو کیوں سنگین احساس کرتا ہے؟ ایک مؤدب انسان کیسا ہوتا ہے؟ ایک بےعمل اور غیر منظّم انسان کس چیز کی پابندی نہیں کرتا ہے؟ قرآن مجید کن لوگوں کا ہاتھ تھامتا ہے؟ کس طرح کا انسان غیب پر ایمان لاتا ہے؟ کیا خداوندِ متعال احکام کی بجا آوری کے لیے زبردستی سے کام لیتا ہے؟
#ویڈیو #با_ادب_انسان #بی_ادب #ویڈیو #نماز #قیامت #اطاعت #قواعد_و_ضوابط #منصوبہ_بندی #منظم Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment