ترانہ۔ ہم جارہے ہیں
ہم جارہے ہیں| فارسی + عربی ترانہ | اُردو سبٹائٹل
فارسی اور عربی زبان میں پڑھے جانے والا یہ ترانہ بہت ہی دلنشین انداز میں پڑھا گیا ہے۔
اس ترانے... Show More >>ترانہ۔ ہم جارہے ہیں
ہم جارہے ہیں| فارسی + عربی ترانہ | اُردو سبٹائٹل
فارسی اور عربی زبان میں پڑھے جانے والا یہ ترانہ بہت ہی دلنشین انداز میں پڑھا گیا ہے۔
اس ترانے میں ایران کے معروف نوحہ خواں اور منقبت خواں حامد زمانی اور بحرینی نوحہ خواں اور منقبت خواں حسین الاکرف نے مدافعین حرم کی مجاہدت اوراربعین پر جانے والوں کو بہترین الفاظ کے چناو کے ساتھ توصیف کیا ہے۔
اس ترانے میں چھپا پیغام یہ ہے کہ اربعین کی مشی، در حقیقت مولا حسینؑ کو لبیک کہنا ہے، یعنی ہم یہ ثبوت دے رہے ہوتے ہیں کہ ضرورت پڑنے پر ہم سب مدافعین حرم کی طرح اپنی جان حاضر کردینگے۔
ولایت میڈیا اس ترانے کو اُردو زبان میں سبٹائٹل کے ساتھ آپ کی خدمت میں پیش کرنے کا شرف حاصل کر رہا ہے۔
#ترانہ #اربعین #مدافع_حرم #لبیک #یاحسین #یازینب #مشی
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment