آزادی یا انصاف
اقتباس از: حجت الاسلام و المسلمین علی رضا پناہیان کا انسان کی آزادی پسندی اور عدالت پسندی کے حوالے سے بیان
وہ انسان جو آج انصاف اور عدالت کے درپے... Show More >>آزادی یا انصاف
اقتباس از: حجت الاسلام و المسلمین علی رضا پناہیان کا انسان کی آزادی پسندی اور عدالت پسندی کے حوالے سے بیان
وہ انسان جو آج انصاف اور عدالت کے درپے ہے، کیا کل بھی جب وہ خود اس کی زد میں آئے گا، انصاف پسند باقی رہے گا؟
مولا علیؑ کی عدالت اور انصاف کے مقابلے میں معاویہ نے اپنی تشہیر کے لیے کیا کیا؟
کیا اس کائنات میں ایسی کوئی جگہ ہے، جہاں انسان ہر قانون سے ماوراء ہو کر اعلیٰ ترین قسم کی آزادی پاسکتا ہو؟
#ویڈیو #پناہیان #عدالت #انصاف #آزادی #لبرلزم #سیکولرزم #معاویہ
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment