اے اللہ تو درود و سلام بھیج اپنے ولی پر کہ جو امام حسن عسکریؑ کے فرزنداور (تیری) حجّت ہیں اور اِن کے آباؤاجداد پراِس وقت اور ہر وقت جو ولی ہیں اور محافظ ہیں... Show More >>اے اللہ تو درود و سلام بھیج اپنے ولی پر کہ جو امام حسن عسکریؑ کے فرزنداور (تیری) حجّت ہیں اور اِن کے آباؤاجداد پراِس وقت اور ہر وقت جو ولی ہیں اور محافظ ہیں قائدہیں اور مددگارہیں رہنما ہیں اورنگہبان ہیں یہاں تک کہ تواِنہیں اپنی مرضی سے اپنی زمین پر سکونت اختیار کرنے دے اور اس(زمین) پر طویل عرصے تک فائدہ حاصل کرنے کا موقع فراہم کرے۔
#ویڈیو #دعا #دعائے_فرج #امام_زمان #انتظار #ظہور #امام_مہدی Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment