موضوع: امام حسین ع کے پیش نظر کربلا میں کیا اهداف اور مقاصد تھے
یعنی امام حسین ع نے مدینے سے اپنے سفر کا آغاز کیوں کیا ؟ اور یه که امام ع اپنی شهادت کے بعد کیا مقاصد... Show More >>
موضوع: امام حسین ع کے پیش نظر کربلا میں کیا اهداف اور مقاصد تھے
یعنی امام حسین ع نے مدینے سے اپنے سفر کا آغاز کیوں کیا ؟ اور یه که امام ع اپنی شهادت کے بعد کیا مقاصد حاصل کرنا چاهتے تھے، جس کی خاطر امام ع نے یه تمام قربانیاں دیں
آنے والی نشستوں میں بیان هوگا که حقیقی کربلا اور هماری ذهنوں میں رائج کربلا میں کیا فرق هے، یعنی ه کربلا جس کا نقشه امام ع نے تیار کیا اور وه کربلا جو هم نے اپنے تخیلات میں بنائی هوئی هے اس میں کیا فرق هے ؟
اس موضوع کا انتخاب کرنے کی ۳ بنیادی وجوهات هیں:
تاکه هماری نسلیں امام ع کی درست معرفت حاصل کرسکیں
تاکه هم عزاداری کو درست جهت دے سکیں اور هماری عزاداری امام حسین ع کی حقیقی مقصد سے هم آهنگ هوسکے
تیسری وجه یه که امام حسین ع کا خون بهت قیمتی هے، کهیں ایسا نه هو هم امام حسین ع کے حقیقی اهداف سے غافل هوں اور یه قیمتی خون جو پیغام همیں دے رها هےاسے سنے بغیر هم مصروف عزا رهیں. Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment