امریکہ کی ایران کے اسلامی انقلاب سے دشمنی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں، مسلسل چند عشروں سے امریکہ کےحکومتی عہدیدار ایران کے اسلامی انقلاب کے ساتھ دشمنی میں جو سازش انجام... Show More >>امریکہ کی ایران کے اسلامی انقلاب سے دشمنی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں، مسلسل چند عشروں سے امریکہ کےحکومتی عہدیدار ایران کے اسلامی انقلاب کے ساتھ دشمنی میں جو سازش انجام دے سکتے تھے اُنہوں نے انجام دی۔۔ مگر الحمدللہ اللہ کے فضل سے اسلامی جمہوریہ ایران پہلے سے کہیں زیادہ ترقی یافتہ اور مضبوط ہو چکا ہے جبکہ امریکی سازش کار آج عذاب الٰہی میں مبتلا ہیں۔۔
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #اسلامی_انقلاب #امریکہ #سازش #استکبار #دشمن_شناسی
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment