بازو ترا توحید کی قوت سے قوی ہے
اسلام ترا دیس ہے تو مصطفوی ہے
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ ایران کے شہر خوزستان میں آنے والے سیلاب اور دو عظیم شہید... Show More >>
بازو ترا توحید کی قوت سے قوی ہے
اسلام ترا دیس ہے تو مصطفوی ہے
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ ایران کے شہر خوزستان میں آنے والے سیلاب اور دو عظیم شہید قاسم سلیمانی اور ابو مہدی مہندس رضوان اللہ علیھما کی بے لوث خدمت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ عظیم الشان شہید ابو مہدی مہندس نے سیلاب کے حادثے میں کونسی عظیم خدمت ایران کے مسلمانوں کے لیے انجام دی؟ شہید مہندس عراقی برادران کی طرف سے اپنے ایرانی مسلمان بھائیوں کی مدد پر کیا فرماتے ہیں؟ شہید قاسم سلیمانی اور ابو مہدی مہندس کی سیلاب زدہ علاقے میں موجودگی کس چیز کا سبب بنی؟
#ویڈیو #خوزستان #سیلاب #شہید_قاسم_سلیمانی #شہید_ابو_مہدی_مہندس #سرحدوں #عراق #صدام #داعش #برجسہ_ستاروں #احسانمند
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment