بروَقت اِقدام | ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای
کسی بھی فریضے کو وقت پر کرنا، انتہائی اہمیت کا حامل ہے، اب چاہے وہ نماز ہو، یا کوئی دوسرا شرعی فریضہ۔ اور بروقت... Show More >>
بروَقت اِقدام | ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای
کسی بھی فریضے کو وقت پر کرنا، انتہائی اہمیت کا حامل ہے، اب چاہے وہ نماز ہو، یا کوئی دوسرا شرعی فریضہ۔ اور بروقت انجام دینا بھی صرف شرعی احکام تک محدود نہیں، بلکہ عقل کا تقاضہ ہے کہ کوئی بھی کام اگر اُس کے اپنے وقت پر انجام دیا جائے، اُس کا اثر اُس سے کئی گُنا زیادہ اور بھتر ہوتا ہے اُس کی نسبت جو اپنے وقت پر انجام نہ دیا جائے۔
اسی تناسب سے سیاسی اور سماجی اقدام بھی ہیں، یعنی جو اقدام بروقت انجام پائے، وہ معاشرے میں اثر انداز ہوجاتا ہے۔ مزید وضاحت کے لیے دیکھیئے یہ کلپ۔
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #قم #انقلاب #بروقت #اقدام #امام_خمینی #طاغوت Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment