آسمان کی جانب | ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
1439 ہجری کے ایّام فاطمیہ کی آخری مجلس میں رہبر معظم کی دعا
اے پروردگار! خاندانِ اہلبیتؑ اور صدیقہ... Show More >>
آسمان کی جانب | ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
1439 ہجری کے ایّام فاطمیہ کی آخری مجلس میں رہبر معظم کی دعا
اے پروردگار! خاندانِ اہلبیتؑ اور صدیقہ طاہرہ بی بی زہراءؑ سے ہمارے اِس توسّل اور معمولی سے اظہارِعقیدت کو کرم اور بندہ نوازی کرکے قبول فرما!
اے پروردگار! تجھے محمّدؐ و آلِؑ محمّدؐ کا واسطہ، اِن مجالس میں جو دعائیں مانگی گئیں، جن میں اِس قوم اور اِس عوام کی اہم حاجات شامل تھیں، اے پروردگار! تجھے محمّدؐ و آلِؑ محمّدؐ کا واسطہ، اِن تمام دعاؤں کو قبولیت عطا فرما!
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #دعا #فاطمیہ #توسل #مجلس #سیدہ Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment