آئمہ علیہم السلام سے ہمیں کس طرح عشق و عاشقی کرنی چاہیئے،ایک محبوب کو اپنے عاشق کے ساتھ کس طرح پیش آنا چاہیئے،ایک عاشق کی حالت اپنے محبوب کے عشق میں کیسی ہونی... Show More >>آئمہ علیہم السلام سے ہمیں کس طرح عشق و عاشقی کرنی چاہیئے،ایک محبوب کو اپنے عاشق کے ساتھ کس طرح پیش آنا چاہیئے،ایک عاشق کی حالت اپنے محبوب کے عشق میں کیسی ہونی چاہیئے۔آئمہ علیہم السلام کی پاک و پاکیزہ اذوات وہ ہیں کہ جن سے خالق دو عَالَم بھی عشق کرتا ہے پس آئمہ علیہم السلام سے عشق سنتِ خدا میں سے ہے۔
#ویڈیو #علی_ابن_موسی_الرضا #عشق #دل #وفا #طلاطم #جان #توجہ Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment