بزدل دشمن
اقتباس از: ولی امرِ مسلمینِ جہان سیدعلی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کا بیان
ایسے حالات میں جب مشرق وسطیٰ کے تقریبا تمام ممالک بد امنی اور دہشتگردی کی زد... Show More >>بزدل دشمن
اقتباس از: ولی امرِ مسلمینِ جہان سیدعلی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کا بیان
ایسے حالات میں جب مشرق وسطیٰ کے تقریبا تمام ممالک بد امنی اور دہشتگردی کی زد میں ہیں، ایران اُن دیگر ممالک کی نسبت بہت ہی پُر امن ملک کہلاتا ہے۔ لیکن دشمن وہاں پر قائم اِس امن و امان کو نہیں دیکھ سکتا اور نہتے عوام پر حملے کر کے خام خیالی کے عالم میں یہ دِکھانا چاہتا ہے کہ ایران بھی اس کی گرفت میں ہے، لیکن حقیقت یہ ہے کہ وہ اسلامی جمہوریہ ایران کا آمنے سامنے سے تو مقابلہ کر نہیں سکتا۔ اور جو کچھ کررہا ہے اور اُس کے توان میں ہے، اُسے کہتے ہیں بُزدلی۔
#ویڈیو #ولی_امرمسلمین #اہواز #دہشتگردی #انقلاب #امریکہ #بزدل #بہادری Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment