شیخ اکرم الکعبی قم میں | مختصر کلپ
النجباء فورس در حقیقت عالمی اسلامی مقاومت کی ایک عسکری شاخ ہے۔ یہ فورس سال 2013 میں عراق کی عصائب اہل الحق فورس سے الگ ہونے کے بعد... Show More >> شیخ اکرم الکعبی قم میں | مختصر کلپ
النجباء فورس در حقیقت عالمی اسلامی مقاومت کی ایک عسکری شاخ ہے۔ یہ فورس سال 2013 میں عراق کی عصائب اہل الحق فورس سے الگ ہونے کے بعد وجود میں آئی، اور شام اور عراق میں اب تک داعش کے خلاف بہادری کے کئی کارنامے رقم کرچکی ہے۔
اس فورس کے موجودہ جنرل سیکرٹری شیخ اکرم الکعبی ہیں۔
یہ مختصر کلپ آیت اللہ ہاشمی شاہرودی کی مجلسِ ترحیم میں النُجَباء فورس کے جنرل سیکرٹری شیخ اکرم الکعبی کی شرکت پر مشتمل ہے، جو آپ کی خدمت میں پیش کی جارہی ہے۔
#ویڈیو #النجبا #اسلامی_مزاحمت #مقاومت #اکرم_الکعبی #قم #فورس #شاہرودی
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment