آج کا دو راہہ | سید ہاشم الحیدری (عراق)
مولا حسینؑ کے مصائب سنتے وقت، ہم سب نے بار بار یہ جملہ کہا ہو گا کہ: یا لیتنی کنتُ معکم (یعنی اے کاش میں بھی آپ کے ساتھ... Show More >>آج کا دو راہہ | سید ہاشم الحیدری (عراق)
مولا حسینؑ کے مصائب سنتے وقت، ہم سب نے بار بار یہ جملہ کہا ہو گا کہ: یا لیتنی کنتُ معکم (یعنی اے کاش میں بھی آپ کے ساتھ کربلا میں ہوتا)۔
لیکن غور کرکے حقیقت کو دیکھا جائے تو ہم بھی آج اُسی کربلا کی طرح، ایک کربلا کے میدان کے سامنے ہیں۔ جس طرح مولا کے سامنے دو راستے تھے، اُسی طرح ہمارے سامنے بھی عزت اور ذلت کے دو راستے ہیں۔ ہمیں اگر حسینی محاذ میں رہنا ہے تو اپنا راستہ چننا ہوگا۔
#ویڈیو #ہاشم_الحیدری #عزت #دوراہا #ذلت #یزید_زمان #کربلا Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment