کربلا کا پیغام کربلا میں ہی رہ جاتا اگر زینب سلام اللہ علیہا نہ ہوتیں!
اسیرانِ کربلا کا یہ پاک و پاکیزہ کاروان، خاندانِ وحی و نبوّت کا یہ اُجڑا ہوا قافلہ ہی تھا جس... Show More >>کربلا کا پیغام کربلا میں ہی رہ جاتا اگر زینب سلام اللہ علیہا نہ ہوتیں!
اسیرانِ کربلا کا یہ پاک و پاکیزہ کاروان، خاندانِ وحی و نبوّت کا یہ اُجڑا ہوا قافلہ ہی تھا جس نے امام حسین علیہ السلام کے آفاقی پیغام کو زندہ رکھا اور یہی پیغام تھا جو خالص محمدی اسلام کی بقا کا ضامن بنا۔ اہلبیتِ رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم پر وہ مصیبتیں ڈھائی گئیں کہ جن کو سُن کر آسمان بھی خون کے آنسو روتا ہے لیکن اہلبیت علیہم السلام جو دین کے حقیقی محافظ تھے انہوں نے تا ابد حق کا راستہ باطل سے جدا کردیا اور رہتی دنیا تک یزیدیت کے چہرے سے دین کی اوڑھی ہوئی ظاہری نقاب اتار پھینکی۔
ناصر جہاں کا مشہور کلام ’’سلامِ آخر‘‘ سننے اور جناب زہرا سلام اللہ علیہ کو اُن کے مظلوم لال کا پرسہ دینے کے لیے اِس ویڈیو پر کلک کیجئے۔
#ویڈیو #گھبرائے_گی_زینب #بھیا #گھر #بھرا_گھر #برباد #عباس #قاسم
Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment