خاندانی نظام کی تباہی | ڈاکٹر حسن رحیم پور اَزغَدی
کیا آپ جانتے ہیں، کسی معاشرے کی تباہی کے لیے، سب سے پہلے اُس کے
خاندانی نظام کو تباہ کرنے کی ضرورت ہے؟ کیونکہ... Show More >>خاندانی نظام کی تباہی | ڈاکٹر حسن رحیم پور اَزغَدی
کیا آپ جانتے ہیں، کسی معاشرے کی تباہی کے لیے، سب سے پہلے اُس کے
خاندانی نظام کو تباہ کرنے کی ضرورت ہے؟ کیونکہ خاندان کے مجموعے کو ہی معاشرہ کہا جاتا ہے۔
کیا آپ جانتے ہیں مغربی میڈیا، اور اُس کی پیروی کرتے ہوئے ہمارا میڈیا ہمارا خاندانی نظام تباہ کر رہا ہے؟ میاں بیوی کو ایک دوسرے پر بھروسہ کیوں نہیں رہا؟ اُن کے بیچ ایک دوسرے پر شک کرنے جیسے مسائل کیوں بڑھ گئے ہیں؟ اِس تباہی سے بچنے کا حل کیا ہے؟
#ویڈیو #ازغدی #خاندانی_نظام #فیملی #میاں_بیوی #پردہ #معاشرہ Show Less >>
Having difficulty playing this video? Click here and let us know.
ShiaTV does not endorse any User Submission or any opinion, recommendation, or advice expressed therein, and ShiaTV expressly disclaims any and all liability in connection with User Submissions.
Comments
Add Comment