No playlist created by this user!
¤ھزاروں مستضعفین پاکستان نے <جامعۂ عروۃالوثقی> کے "بزرگ ترین اجتماع" "جشن ولایت"میں عزم نو و تجدید عہد کیا ھے.کہ ھم دین مبین(اسلام ناب) کے پرچم بردار بن کر امت اسلامیہ کواس کی متروک میراث یعنی نظام امامت و ولایت واپس پلٹائیں گے.اور طاغوتی نظام کواستعماری میوزیم تک پہنچاکردم لیں گے. انشاءاللۂ شجرۂطیبہ کو غلبہ حاصل ھو گا.... حکم الہی..... نظام ولائی